السلام و علیکم
شعر و شاعری سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔
کرنا بس یہ ہے کہ آپ آیئے۔۔۔ اپنی پسند کا شعر لکھئیے۔
اور ہاں
جس ممبر نے آپ سے پہلے شعر شئیر کیا ہے اس کے لئے ریٹنگ کیجئے 1 سے 10 تک۔ تا کہ ہم بھی جان سکیں کہ آپ کو شعر کتنا پسند آیا ہے۔
یہ رہا ہماری طرف سے ایک شعر

وقت بیتا محبت پرانی ہوئی
جو کہانی نہ تھی وہ کہانی ہوئی
وقت کی ناؤ کے ناخدا ہم نہ تھے
رہ گئی جی ہی میں جی کی ٹھانی ہوئی