ہے نا۔۔۔۔ ثبوت کے ساتھ دکھائیں گے۔یہاں تو ایک ہی موسم ٹھہر سا گیا ہے ۔
کون چندا ماموں؟ کون ہے دن کا چاند؟
موسم تو بس اداسیوں کے ٹہرے رہتے۔۔۔۔۔ لیکن ہمارا ہی نقصان کرتے۔
ہے نا۔۔۔۔ ثبوت کے ساتھ دکھائیں گے۔یہاں تو ایک ہی موسم ٹھہر سا گیا ہے ۔
کون چندا ماموں؟ کون ہے دن کا چاند؟
کپ والی؟دکھائی تھی آپ کو۔۔۔سکرول اپ کر کے دیکھیں پچھلی پوسٹ
ہممم۔۔۔۔۔۔۔کپ والی؟
ہمیں جواب دینے کے ساتھ ہی یاد آ گیا تھا
اچھا۔۔۔۔۔۔انتظار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟۔۔ تسی وی کروا لو انتظار۔۔۔ہے نا۔۔۔۔ ثبوت کے ساتھ دکھائیں گے۔
موسم تو بس اداسیوں کے ٹہرے رہتے۔۔۔۔۔ لیکن ہمارا ہی نقصان کرتے۔
ویسے تو ہم آج پائے بنانے والے ہیں جو کہ ہم سارا پتیلہ خالی کر دیتے ہیں۔ہممم۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے سوچا تھا کہ آپ کو کباب کھلائیں گے۔۔اور پلاؤ بھی۔۔پر تسی ہسدے او سانوں اتھرو دے کے ۔
لذتِ انتظار بھی تو سونپ رہے ہیں نا ساتھ میںاچھا۔۔۔۔۔۔انتظار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟۔۔ تسی وی کروا لو انتظار۔۔۔
ہم نفع نقصان نہیں دیکھتے۔۔۔۔۔۔۔۔
let's it be..............
لذتِ انتظار؟؟؟؟؟؟؟ انتظار ہمیں عذاب لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارے رل مل کے ایسی لذتیں ہمیں سونپ رہے۔۔۔۔۔۔۔لذتِ انتظار بھی تو سونپ رہے ہیں نا ساتھ میں
لیکن ہم تو ناراض ہیں نا آپ سے۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے تو ہم آج پائے بنانے والے ہیں جو کہ ہم سارا پتیلہ خالی کر دیتے ہیں۔
لیکن اس کے باوجود ہم کباب اور پلاؤ چکھ لیں گے ایک آدھ پلیٹ۔
ہوں۔لذتِ انتظار؟؟؟؟؟؟؟ انتظار ہمیں عذاب لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارے رل مل کے ایسی لذتیں ہمیں سونپ رہے۔۔۔۔۔۔۔
لذتِ انتظار لیتا ہوں_______، یوں شبِ غم گزار لیتا ہوں
جب بھی ڈستی ہے مجھ کو تنہائی، نام تیرا پکار لیتا ہوں.
آپ ناگن ہو؟ شاعر کہتا تنہائی ڈستی ہے ۔ ایک تو یہاں ہر لفظ پہ کوئی شعر۔۔۔۔۔۔ کب جان چھوٹے گی ہماری اس سے؟
آپ کا ارادہ کینسل نا۔ لیکن ہم تو ارادوں کے پکے۔لیکن ہم تو ناراض ہیں نا آپ سے۔۔۔۔۔۔۔۔
تو سمجھو ارادہ کینسل۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوست دوست نہ رہا۔۔۔۔۔۔۔۔
shhhhhhhhhhhhhhhhh........ chaye piyen aur baaqi batain bhool jayen........ hmain tou dekh k hi.......yakkkkk qehwa hai?آپ کا ارادہ کینسل نا۔ لیکن ہم تو ارادوں کے پکے۔
اب تو کھا کے ہی دم لیں گے۔
ورنہ دیں گے
نہیں نہیں۔۔۔ ایسی ہم نہیں پیتے۔shhhhhhhhhhhhhhhhh........ chaye piyen aur baaqi batain bhool jayen........ hmain tou dekh k hi.......yakkkkk qehwa hai?
View attachment 114813
ہم بھی ایسی دیکھ بھی نہیں سکتے۔۔ہماری آپی بہت اچھی چائے بناتی ہیں۔۔اور ہم وہ بھی نہیں پیتے۔۔۔پتہ نہیں کیوں چائے پی ہی نہیں جاتی۔۔۔۔ہمیں تو جادو آتا ہے ۔اگر کبھی خود چائے بنانا پڑ جائے، ایک مگ بنانا ہو تو تین پاؤ دودھ کو ، اور ایک کپ بنانا ہو تو آدھا کلو دودھ کو چولہے پہ رکھ کہ بھول جانا۔تھوڑے ٹائم بعد خود ہی چائے بن جاتی۔۔۔۔نہیں نہیں۔۔۔ ایسی ہم نہیں پیتے۔
اپنے ہاتھوں سے بنا کے پیتے چائے بھی اور قہوہ بھی۔
یہ تو جیسے لنگر بٹ رہا ہو لالو کھیت میں۔
بس باتیں بنانے میں آپ سا کہاں؟؟؟۔ہوں۔
ناگن ہوں
لیکن ڈسنے والی ناگن نہیں۔
وہ ناگن جس کا زہر تریاق کا کام دے۔
کچھ زیادہ ہی زہریلا نہیں بول دیا ہم نے اپنے آپ کو؟
معلوم نہیں کیا سین ہے لالو کھیت کا۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں کیسے یاد آیا اس موقع پر۔ہم بھی ایسی دیکھ بھی نہیں سکتے۔۔ہماری آپی بہت اچھی چائے بناتی ہیں۔۔اور ہم وہ بھی نہیں پیتے۔۔۔پتہ نہیں کیوں چائے پی ہی نہیں جاتی۔۔۔۔ہمیں تو جادو آتا ہے ۔اگر کبھی خود چائے بنانا پڑ جائے، ایک مگ بنانا ہو تو تین پاؤ دودھ کو ، اور ایک کپ بنانا ہو تو آدھا کلو دودھ کو چولہے پہ رکھ کہ بھول جانا۔تھوڑے ٹائم بعد خود ہی چائے بن جاتی۔۔۔۔
اچھا یہ لالو کھیت کا کیا سین ہے؟ ہمیں بس اتنا پتہ ہے کہ یہ کراچی میں ہے۔۔۔ پر یہ سب لوگ اسی کا حوالہ کیوں دیتے وہ بھی ایسی کنڈیشن میں؟ سانوں وی دسو۔۔۔ کیا وہ بہت خستہ حال ہے؟ یا اپنے مزاحیہ نام کی وجہ سے؟
اسی لئے تو کہتے ہیں
بس باتیں بنانے میں آپ سا کہاں؟؟؟۔
اچھا۔۔تو پھر کسی کراچی کے رہائشی سے پوچھ لیجیئے۔۔۔معلوم نہیں کیا سین ہے لالو کھیت کا۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں کیسے یاد آیا اس موقع پر۔
کیا معلوم کہ ہماری چھٹی حس نے کوئی اشارہ دیا ہو۔ ورنہ ہم تو کراچی کے رہنے والے بھی نہیں ہیں
haaaaaaaaaaaw...........جواب نہیں آپ کی چائے کا۔ ہم تو بھول کر بھی نہ پئیں ایسی چائے۔
ہم بھی اپنے ہاتھ کی ہی پی سکتے۔۔۔۔۔۔ تو کبھی کبھی جادو کرنا پڑتا۔۔۔ ۔چائے تو بس اپنے ہاتھوں سے بنا کر پیتے ہیں۔
ارے رہنے دیجئے۔۔۔اگر آپ سا کوئی ہے بھی تو انہیں چھپا ہی رہنے دیں ۔اسی لئے تو کہتے ہیں
ہم سا ہو تو سامنے آئے
اللہ معاف فرمائیں۔۔۔۔ پتہ نہیں کیوں یہ جملہ زبان پہ چڑھا رہتا ہے۔۔ شاید ہمیں اپنا تھریڈ یاد آ جاتا
یہ محفل جو آج سجی ہے
اب کراچی والے کہاں سے ڈھونڈیںاچھا۔۔تو پھر کسی کراچی کے رہائشی سے پوچھ لیجیئے۔۔۔
وہ اس لئے ناhaaaaaaaaaaaw...........
وہ کیوں؟؟؟
اتنی مزے کی بناتے ہم ۔ بس ہماری چائے بغیر پانی کے ہوتی۔۔۔ایک چمچ بھی پانی کا ہو تو وامٹ فیل ہونے لگتی۔۔۔ عجوبے ہیں ہم۔
ہم بھی اپنے ہاتھ کی ہی پی سکتے۔۔۔۔۔۔ تو کبھی کبھی جادو کرنا پڑتا۔۔۔ ۔
دیکھا۔۔۔۔ یہاں بھی ایک خوبی مشترکارے رہنے دیجئے۔۔۔اگر آپ سا کوئی ہے بھی تو انہیں چھپا ہی رہنے دیں ۔
ہم معصوم پہ تھوڑا رحم کریں۔۔۔۔