تضاد ان معنی میں کہ اگر اس کا الٹ بولا جائے تو کیسے بول سکتے ہیں۔ہمارے خیال میں اس کا کوئی متضاد نہیں ہے ۔
پہلی بات تو یہ کہ یہ تصور ہی غلط ہے کہ ہر لفظ کا متضاد ہونا ضروری ہے۔ متضاد عموماً صفات میں ہوا کرتا ہے۔
تقریر کا متضاد تحریر نہیں ہو سکتا، کیونکہ ان میں کوئی تضاد نہیں پایا جاتا، ایک ہی فرد تحریر بھی لکھ سکتا ہے اور تقریر بھی کر سکتا ہے۔
دو متضاد چیزیں اکٹھی نہیں ہوا کرتیں۔ جیسے اچھا اور برا
لائق اور نالائق،
کیوی بھیا آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟؟؟؟ @Kavi لکھنا ایک الگ کام ہے اور بولنا ایک الگ کام ہے، ان میں کوئی تضاد نہیں ہے۔