lo jee... humein kaam pe laga diya sochnay ko....چھوڑیں یارا۔۔۔۔ کوئی کام کرنے کی ہمت نہیں ہے۔۔سانس لے رہے ہیں کافی ہے۔۔۔
himmat to karni ho gi na
lo jee... humein kaam pe laga diya sochnay ko....چھوڑیں یارا۔۔۔۔ کوئی کام کرنے کی ہمت نہیں ہے۔۔سانس لے رہے ہیں کافی ہے۔۔۔
موڈ نہیں ۔lo jee... humein kaam pe laga diya sochnay ko....
himmat to karni ho gi na
کل کی کسے خبر۔۔ہم ہوں یا نہ۔۔ ۔کل کو جو ہمارا موڈ نہ ہوا تو؟
بھری دنیا کو ویراں پاؤ گے جب ہم نہیں ہوں گےکل کی کسے خبر۔۔ہم ہوں یا نہ۔۔ ۔
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا
ہمیں کھو کر بہت پچھتاؤ گے جب ہم نہیں ہونگےبھری دنیا کو ویراں پاؤ گے جب ہم نہیں ہوں گے
رلانا نہیں
ہمیں کھو کر بہت پچھتاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے
بھری دنیا کو ویراں پاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے
بہت آساں سہی راہیں وفا کی منزلیں لیکن
اکیلے تم کہاں تک جاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے
بھری دنیا کو تنہا پاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے
ہمیں اپنا نہیں جانِ تمنّا غم تمہارا ہے
کہ تم کس پر ستم فرماؤ گے جب ہم نہیں ہونگے
بھری دنیا کو ویراں پاؤ گے جب ہم نہیں ہونگے
@Kavi
ek nazar idhar bhi................
گھر میں بیری کا درخت ہو تو پتھر ضرور آتے ہیں
یہ جملہ لڑکی والے گھروں میں کسی نہ کسی صورت بولا جاتا ہے۔ الفاظ میں ردو بدل ہو سکتا ہے لیکن مطلب کم وبیش ایک ہی ہوتا ہے۔
یہ بات یہاں کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس بارے آپ کی رائے جان سکیں کہ کہیں یہ پتھر بیری سے بیر توڑنے کی بجائے بیری کو چوٹ تو نہ پہنچاتے ہوں گے۔
جو بھی ہو ۔۔ آخر کو بیری ہوتی تو جاندار ہی ہے نا۔
دوسرا سوال یہ ہے
ماپیاں نے ور لبھیا۔۔۔۔۔ قد ناپیا تے تن فٹ سارا
میں ڈردی نہ چھڈاں انگلی۔۔ کتے جائے نہ گواچ وچارا
کیا ضروری ہے کہ شوہر کا قد بیوی سے زیادہ۔۔۔۔
اگر ہاں تو کیوں
اگر ناں تو کیوں
2 sawal denay ki waja yeh huyi k kal wala sawal aap ne @Angela k khatay meiN daal diya
ab aisa kijiay k apni marzi se in 2 mein se aik sawal @Fantasy k zima laga dijiay.
chunaao aap par munhasir hai mohtram ustaad @Kavi
aik Angela aur aik fantasy ko de dijiay....Ye to pakkey pakkey @Angela ke pas jaein ge sawal
bas bas, bohat shukriya, aur nahi chahiyeaap k liay ajur latay haiN .
lakin kyun.............. abhi to shuruaat hai..bas bas, bohat shukriya, aur nahi chahiye
To aur log bhi to jawab dein nalakin kyun.............. abhi to shuruaat hai..
Sawal to aayen gay na.
سونا نہیں کلاس میں۔۔۔۔
Ustaad sahib ny hamein bolny ki ijazat nhi diسونا نہیں کلاس میں۔۔۔۔
اوپر جو دو سوال دئیے تھا۔۔۔ آپ دونوں کا جواب دیں۔
اینجلا میڈم بھی انھی کا جواب دیں گی۔
ہمیں دو لوگوں سے اچھی باتیں سیکھنے کو ملیں گی۔
اب اجازت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔Ustaad sahib ny hamein bolny ki ijazat nhi di
Dobara sy apni post aur reply prhiye@Kavi