بہار رحمت - دعا کردیجئے
آج ایک نئے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں
رمضان کریم اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ ایک بار پھر سایہ فگن ہوا چاہتا ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں اللہ جل شانہ کے جود و کرم کا دریا پوری جولانیوں پر ہوتا ہے، اس لےے ہمیں اس کے حضور دست ِ سوال دراز کرنے میں کوئی کوتاہی نہیں کرنی چاہےے۔
اس ماہ مبارک میں جہاں اللہ تعالیٰ کی رحمت جوش ماررہی ہوتی ہے وہاں ہمارا بھی فرض بنتا ہے کہ ہم نہ صرف اپنے بلکہ پوری امت کو اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں۔ دعا پورے یقین کے ساتھ مانگیں کہ اللہ تعالیٰ ہماری دعاﺅں کو ضرور قبول کرے گا۔
تو آئےے! اللہ تعالیٰ سے خود بھی مانگےے اور دوسروں کو بھی اپنے لےے طلب خیر کا ذریعہ بناےئے.... اپنی حاجات ، تمنائیں اور آرزوئیں یہاں سب کے ساتھ شیئر کریں ، انشاءاللہ سب ممبران ایک دوسرے کی حاجتوں کو اپنی دعاﺅں میں شامل رکھیں گے کہ نہ جانے کونسی قبولیت کی گھڑی ہو اور دعا اللہ رب العزت کے ہاں قبولیت کا شرف حاصل کرلے اور ہماری دنیا و آخرت کی مشکلات حل ہونے کا سبب بن سکے۔

جزاک اللہ خیر