عورت کا روپ
عورت کارروپ بیوی کی شکل میں ایک وفادار
بیوی کی قدر اسی وقت وقت ہوتی ہے جب وہ
اپنے سے دور چلی جاتی ہے۔ جب وہ نہیں
ہوتی تو اس کی یادیں باقی رہ جاتی ہے اور
افسوس کرنےکے سوا ہاتھ میں کچھ بھی نہیں
رہتا ۔ ایسا ہی میرے ساتھ ہوا وفات کے بعد
میرے پاس کچھ بھی نہیں رہا سوائے دو بچوں
کے جن کےسہارے میں جی رہاہوں
عورت کارروپ بیوی کی شکل میں ایک وفادار
بیوی کی قدر اسی وقت وقت ہوتی ہے جب وہ
اپنے سے دور چلی جاتی ہے۔ جب وہ نہیں
ہوتی تو اس کی یادیں باقی رہ جاتی ہے اور
افسوس کرنےکے سوا ہاتھ میں کچھ بھی نہیں
رہتا ۔ ایسا ہی میرے ساتھ ہوا وفات کے بعد
میرے پاس کچھ بھی نہیں رہا سوائے دو بچوں
کے جن کےسہارے میں جی رہاہوں